🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
623. باب النون — باب
باب النون — باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21622
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ حَفْصَةَ بِنْتَ سِيرِينَ، تَقُولُ: حَدَّثَتْنَا أُمُّ عَطِيَّةَ: أَنَّهُنَّ جَعَلْنَ رَأْسَ بِنْتِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ثَلَاثَ قُرُونٍ، قُلْتُ: نَقَضْتِهِ فَغَسَلْتِهِ، فَجَعَلْتِهِ ثَلَاثَ قُرُونٍ؟ قَالَتْ: نَعَمْ ".
حفصہ بنت سیرین کہتی ہیں: ہم سے سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی کے سر کے بال تین لٹوں میں کر دیے تھے۔ (راوی کہتے ہیں) میں نے پوچھا: کیا انہوں نے اسے کھول کر دھویا، پھر تین لٹیں بنائیں؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21622]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 66، حدیث 159»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21622 in Urdu