🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
639. أم خالد بنت خالد بن سعيد بن العاص
سیدہ ام خالد بنت خالد بن سعید بن عاص رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21702
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ (ح) .
وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالَا: ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أُمِّ خَالِدٍ بِنْتِ خَالِدٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - " أُتِيَ بِثِيَابٍ فِيهَا خَمِيصَةٌ صَغِيرَةٌ، فَقَالَ: مَنْ تَرَوْنَ تَكْسُو هَذِهِ؟ فَسَكَتَ الْقَوْمُ، فَقَالَ: ائْتُونِي بِأُمِّ خَالِدٍ، فَأُتِيَ بِي أَحْمِلُ فَأَخَذَ الْخَمِيصَةَ بِيَدِهِ، فَأَلْبَسَنِي إِيَّاهَا، فَقَالَ: أَبْلِي وَأَخْلِقِي، أَبْلِي وَأَخْلِقِي، قَالَتْ: فَكَانَ فِيهَا عَلَمٌ أَخْضَرُ أَوْ أَصْفَرُ، فَقَالَ: يَا أُمَّ خَالِدٍ هَذِهِ سَنَاهْ وَسَنَاهْ بِالْحَبَشِيَّةِ: حَسَنٌ.
سیدہ ام خالد بنت خالد رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ کپڑے لائے گئے جن میں ایک چھوٹی خمیصہ (چادر) بھی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے خیال میں یہ کسے پہنائی جائے؟“ لوگ خاموش رہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ام خالد کو میرے پاس لاؤ۔“ چنانچہ مجھے گود میں اٹھا کر لایا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خمیصہ اپنے ہاتھ سے پکڑی اور مجھے پہنا دی، اور فرمایا: ”پہنو اور پرانی کرو، پہنو اور پرانی کرو۔“ وہ کہتی ہیں: اس میں سبز یا زرد رنگ کا نشان تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ام خالد! یہ سَناہ ہے۔“ اور سَناہ حبشی زبان میں ”حسن (خوبصورت)“ کے معنی میں ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21702]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 94، حدیث 240»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21702 in Urdu