الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
640. أم خالد بنت الأسود بن عبد يغوث
سیدہ ام خالد بنت اسود بن عبد یغوث رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21710
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، ثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى أُمِّ خَالِدٍ فَقَالَ: مَنْ هَذِهِ؟ فَقَالُوا: بَعْضُ خَالَاتِكَ، فَقَالَ: إِنَّ خَالَاتِي فِي هَذِهِ الْأَرْضِ لَغَرَائِبُ، مَنْ هَذِهِ؟ قَالُوا: أُمُّ خَالِدٍ بِنْتُ الْأَسْوَدِ بْنِ عَبْدِ يَغُوثَ، فَقَالَ: " سُبْحَانَ الَّذِي يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ.
عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ام خالد کے پاس تشریف لائے تو پوچھا: ”یہ کون ہیں؟“ لوگوں نے کہا: آپ کی کچھ خالائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس سرزمین میں تو میری خالائیں اجنبی (یعنی نایاب) ہیں۔“ لوگوں نے کہا: یہ ام خالد بنت اسود بن عبدیغوث ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پاک ہے وہ ذات جو زندہ کو مردہ سے نکالتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21710]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 96، حدیث 248»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21710 in Urdu