الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
677. أم أسيد الأنصارية أم مالك البهزية من بني سليم
سیدہ ام اسید انصاریہ رضی اللہ عنہا، ام مالک بہزیہ، بنو سلیم سے
حدیث نمبر: 21824
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ أُمِّ مَالِكٍ الْبَهْزِيَّةِ قَالَتْ: ذَكَرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِتْنَةً، فَقَالَ: خَيْرُكُمْ فِيهَا وَخَيْرُ النَّاسِ فِيهَا رَجُلٌ مُعْتَزِلٌ فِي مَالِهِ يَعْبُدُ اللهَ وَيُعْطِي حَقَّهُ، وَرَجُلٌ أَخَذَ بِرَأْسِ فَرَسِهِ يُخِيفُ الْعَدُوَّ وَيُخِيفُونَهُ.
سیدہ ام مالک بہزیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنے کا ذکر کیا اور فرمایا: ”تم میں سے بہترین، اور لوگوں میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو اپنے مال میں الگ تھلگ رہ کر اللہ کی عبادت کرے اور اس کا حق ادا کرے، اور وہ شخص جو اپنے گھوڑے کی لگام تھامے دشمن کو خوفزدہ کرے اور دشمن اسے خوفزدہ کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21824]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 150، حدیث 362»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21824 in Urdu