الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
679. أم معقل الأسدية
سیدہ ام معقل اسدیہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21826
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي رَسُولُ مَرْوَانَ الَّذِي أَرْسَلَ إِلَى أُمِّ مَعْقِلٍ قَالَ: فَقَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي امْرَأَةٌ قَدْ كَبِرْتُ وَقَدْ سَقِمْتُ، فَهَلْ عَمَلٌ يُجْزِئُ عَنِّي مِنْ حَجَّتِي؟ فَقَالَ: " عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تُجْزِئُ عَنْكِ.
مروان کے قاصد نے، جسے اس نے ام معقل رضی اللہ عنہا کی طرف بھیجا تھا، بتایا کہ ام معقل رضی اللہ عنہا نے کہا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں بوڑھی اور بیمار عورت ہوں، کیا کوئی ایسا عمل ہے جو میری طرف سے حج کے قائم مقام ہو سکے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان میں عمرہ کرنا تمہاری طرف سے کافی ہو گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21826]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 152، حدیث 364»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21826 in Urdu