🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
679. أم معقل الأسدية
سیدہ ام معقل اسدیہ رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21828
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عِيسَى بْنِ مَعْقِلٍ، عَنْ أَبِي مَعْقِلٍ الْأَسَدِيِّ، أَسَدِ خُزَيْمَةَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ، عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ مَعْقِلٍ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ هَلَكَ أَبُو مَعْقِلٍ، وَكَانَ لَنَا جَمَلٌ، وَأَوْصَى بِهِ أَبُو مَعْقِلٍ فِي سَبِيلِ اللهِ، قَالَ: " هَلَّا خَرَجْتِ عَلَيْهِ؟ يَعْنِي فِي الْحَجِّ.
سیدہ ام معقل رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ابومعقل فوت ہو گئے، اور ہمارے پاس ایک اونٹ تھا جس کے بارے میں ابومعقل نے وصیت کی تھی کہ وہ اللہ کی راہ میں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس پر سوار ہو کر کیوں نہیں نکلیں؟“ یعنی حج کے لیے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21828]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 153، حدیث 366»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21828 in Urdu