🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
679. أم معقل الأسدية
سیدہ ام معقل اسدیہ رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21832
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ مَعْقِلٍ، عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ مَعْقِلٍ قَالَتْ: مَاتَ أَبُو مَعْقِلٍ وَتَرَكَ بَعِيرًا جَعَلَهُ فِي سَبِيلِ اللهِ، فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أَبَا مَعْقِلٍ هَلَكَ وَتَرَكَ بَعِيرًا جَعَلَهُ فِي السَّبِيلِ وَعَلَيَّ حَجَّةٌ؟ فَقَالَ: يَا أُمَّ مَعْقِلٍ حُجِّي عَلَى بَعِيرِكِ، فَإِنَّ الْحَجَّ مِنْ سَبِيلِ اللهِ.
سیدہ ام معقل رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ابومعقل فوت ہو گئے اور ایک اونٹ چھوڑ گئے جسے انہوں نے اللہ کی راہ میں وقف کر دیا تھا، تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ابومعقل فوت ہو گئے اور ایک اونٹ چھوڑ گئے جسے انہوں نے اللہ کی راہ میں وقف کر دیا تھا، اور مجھ پر حج فرض ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ام معقل! اپنے اونٹ پر حج کر لو، کیونکہ حج بھی اللہ کی راہ ہی میں سے ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21832]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 154، حدیث 370»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21832 in Urdu