الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
689. أم عثمان حبيبة بنت ميسرة بن خثيم ويقال ابن أبي خثيم ويقال بنت أبي خثيم
سیدہ ام عثمان، حبیبہ بنت میسرہ بن خثیم، رضی اللہ عنہا؛ انہیں ابن ابی خثیم کی بیٹی بھی کہا جاتا ہے، اور بعض کے نزدیک بنت ابی خثیم
حدیث نمبر: 21866
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ثَنَا ابْنُ أَبِي مُطِيعٍ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ.
سیدہ ام کرز رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21866]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 166، حدیث 404»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21866 in Urdu