الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
695. أم معبد مولاة قرظة بن كعب الأنصاري
سیدہ ام معبد رضی اللہ عنہا، قرظہ بن کعب انصاری کی آزاد کردہ لونڈی
حدیث نمبر: 21881
وَبِهِ قَالَتْ: كُنْتُ أَسْقِي نَاسًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِيهِمْ زَيْدُ بْنُ الْأَرْقَمِ وَمُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ ".
اسی سند سے مروی ہے کہ ام معبد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ لوگوں کو پانی پلایا کرتی تھی، جن میں سیدنا زید بن ارقم اور سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہما بھی شامل تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21881]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 171، حدیث 419»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21881 in Urdu