🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
699. أم الحارث بنت عياش
سیدہ ام حارث بنت عیاش رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21885
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، ثَنَا مُصْعَبُ بْنُ سَلَّامٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَسَّانَ، عَنْ أُمِّ الْحَارِثِ بِنْتِ عَيَّاشٍ، قَالَتْ: رَأَيْتُ بُدَيْلَ بْنَ وَرْقَاءَ عَلَى جَمْعٍ يَتْبَعُ النَّاسَ فَيُنَادِي: إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " يَأْمُرُكُمْ أَنْ لَا تَصُومُوا هَذِهِ الْأَيَّامَ، فَإِنَّهَا أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ.
سیدہ ام حارث بنت عیاش رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے بدیل بن ورقاء رضی اللہ عنہ کو جمع (مزدلفہ) میں دیکھا کہ وہ لوگوں کے پیچھے جا کر اعلان کر رہے تھے: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں حکم دیتے ہیں کہ تم ان دنوں میں روزہ نہ رکھو، کیونکہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21885]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 173، حدیث 423»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21885 in Urdu