🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. من أخباره
ان کے بعض واقعات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2201
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْكَلْبِيُّ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، ثَنَا سُلَيْمٌ أَبُو الْهُذَيْلِ، قَالَ: كُنْتُ رَفًّا عَلَى بَابِ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ وَكَانَ يَخْرُجُ فَيَرْكَبُ بَغْلَةً لَهُ وَيَحْمِلُ غُلَامَهُ خَلْفَهُ ".
سلیم ابوالہذیل بیان کرتے ہیں: میں سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے دروازے پر (خدمت گار) ہوا کرتا تھا، وہ نکلتے تو اپنے خچر پر سوار ہوتے اور اپنے غلام کو اپنے پیچھے سوار کر لیتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2201]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 292، حدیث 2214»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2201 in Urdu