الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
155. باب (أحاديث 2225–2272)
باب (احادیث 2225 تا 2272)
حدیث نمبر: 2252
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّلَّالُ الْكُوفِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَيْمُونٍ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَيْشًا إِلَى خَثْعَمَ، فَلَمَّا غَشِيَتْهُمُ الْخَيْلُ اعْتَصَمُوا بِالصَّلَاةِ، فَقُتِلَ رَجُلٌ مِنْهُمْ فَجَعَلَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِصْفَ الْعَقْلِ بِصَلَاتِهِمْ، وَقَالَ: إِنِّي بَرِيءٌ مِنْ كُلِّ مُسْلِمٍ مَعَ مُشْرِكٍ.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خثعم کی طرف ایک لشکر بھیجا، جب گھوڑ سوار ان پر چھا گئے تو انہوں نے نماز پڑھ کر پناہ لینے کی کوشش کی، پھر بھی ان میں سے ایک آدمی قتل کر دیا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی نماز کے سبب ان کے لیے آدھی دیت مقرر کی اور فرمایا: ”میں ہر اس مسلمان سے بری ہوں جو مشرک کے ساتھ رہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2252]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 303، حدیث 2265»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2252 in Urdu