🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. باب (أحاديث 2225–2272)
باب (احادیث 2225 تا 2272)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2268
حَدَّثَنَا أَبُو حَنِيفَةَ مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ، ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ الْقَاسِمِ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ: وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ الْقُرَى بِظُلْمٍ وَأَهْلُهَا مُصْلِحُونَ، قَالَ: " وَأَهْلُهَا يُنْصِفُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا ".
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب یہ آیت نازل ہوئی: ”اور آپ کا رب بستیوں کو ظلم کے ساتھ ہلاک کرنے والا نہیں جبکہ ان کے باشندے اصلاح کرنے والے ہوں“ [سورۃ ہود: 117] ، تو فرمایا: ”یعنی ان کے باشندے ایک دوسرے کے ساتھ انصاف کرنے والے ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2268]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 308، حدیث 2281»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2268 in Urdu