الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
184. عبيد الله بن جرير، عن أبيه
عبیداللہ بن جریر کی اپنے والد سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا عَامِرُ بْنُ مُدْرِكٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ مُتَأَبِّطًا رِدَاءَهُ رَافِعًا يَدَيْهِ لَا يُجَاوِزَانِ رَأْسَهُ، وَعَضَلَتَاهُ تُرْعَدَانِ ".
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عرفہ میں کھڑے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر بغل میں دبا رکھی تھی، اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ہوئے تھے جو سر سے اونچے نہیں تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں بازوؤں کے پٹھے کانپ رہے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2373]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 332، حدیث 2386»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2373 in Urdu