الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
190. باب همام بن الحارث، عن جرير
ہمام بن حارث کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2421
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا الْحَكَمُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ جَرِيرٍ: أَنَّهُ تَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ " فَقِيلَ لَهُ، فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ فَمَسَحْتُ.
ہمام، سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں: ”انہوں نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔“ ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسح کرتے دیکھا تو میں نے بھی مسح کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2421]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 342، حدیث 2434»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2421 in Urdu