الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
196. زياد بن علاقة، عن جرير
زیاد بن علاقہ کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2450
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ عَلَى الْمِنْبَرِ وَهُوَ يَقُولُ: بَايَعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاشْتَرَطَ عَلَيَّ: وَالنُّصْحَ لِكُلِّ مُسْلِمٍ.
زیاد بن علاقہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو منبر پر یہ کہتے سنا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ پر ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے کی شرط رکھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2450]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 349، حدیث 2463»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2450 in Urdu