الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب الحاء
حرف ”حاء“ کا باب
حدیث نمبر: 2543
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: " تُوُفِّيَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ سَنَةَ تِسْعٍ وَأَرْبَعِينَ، وَصَلَّى عَلَيْهِ سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ، وَكَانَ مَوْتُهُ بِالْمَدِينَةِ وَسِنُّهُ سِتٌّ أَوْ سَبْعٌ وَأَرْبَعُونَ، وَيُكْنَى أَبَا مُحَمَّدٍ ".
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: ”سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سنہ انچاس ہجری میں وفات پا گئے، اور سعید بن العاص نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی، اور ان کی وفات مدینہ میں ہوئی، اور ان کی عمر چھیالیس یا سینتالیس برس تھی، اور ان کی کنیت ابومحمد تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2543]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 26، حدیث 2556»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2543 in Urdu