🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بقية أخبار الحسن بن علي رضي الله عنهما
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے بقیہ حالات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2550
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ مُوسَى شِيرَانُ الرَّامَهُرْمُزِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ، ثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ، ثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: خَطَبَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا إِلَى مَنْظُورِ بْنِ سَيَّارِ بْنِ رَيَّانَ الْفَزَارِيِّ ابْنَتَهُ، فَقَالَ: " وَاللهِ إِنِّي لَأُنْكِحُكَ وَإِنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّكَ غَلِقٌ طَلِقٌ مَلِقٌ، غَيْرَ أَنَّكَ أَكْرَمُ الْعَرَبِ بَيْتًا، وَأَكْرَمُهُ نَسَبًا ".
محمد (بن سیرین) کہتے ہیں: سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما نے منظور بن سیار بن ریان فزاری سے اس کی بیٹی کا رشتہ مانگا، تو اس (منظور) نے کہا: ”اللہ کی قسم! میں (اپنی بیٹی کا) نکاح تم سے کر دوں گا، حالانکہ مجھے معلوم ہے کہ تم جلد غصہ کرنے والے، جلد طلاق دینے والے اور خوشامدی ہو، البتہ تم گھرانے کے اعتبار سے سب سے معزز، اور نسب کے اعتبار سے سب سے معزز عرب ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2550]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 27، حدیث 2563»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2550 in Urdu