الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بقية أخبار الحسن بن علي رضي الله عنهما
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے بقیہ حالات
حدیث نمبر: 2676
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ عِيَاضٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنْ رَكْعَتَيِ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: " هُمَا قَاضِيَتَانِ عَمَّا سِوَاهُمَا ".
مسلم بن عیاض کہتے ہیں: میں نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے جمعہ کی دو رکعتوں کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: ”یہ دونوں (رکعتیں) اپنے علاوہ (ظہر کی باقی رکعتوں) کی جگہ کافی ہو جاتی ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2676]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 70، حدیث 2689»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2676 in Urdu