الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. الحسين بن علي بن أبي طالب رضي الله عنه، يكنى أبا عبد الله ذكر مولده وصفته وهيأته رضي الله عنه وكرم الله وجهه وعن أبيه وأمه
سیدنا حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ، ان کی ولادت، صفت اور ہیئت کا ذکر، رضی اللہ عنہ و کرم اللہ وجہہ، اور ان کے والد اور والدہ کے بارے میں
حدیث نمبر: 2772
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْمَهْدِيَّ سَأَلَ جَعْفَرَ: كَمْ كَانَ لِعَلِيٍّ حِينَ قُتِلَ؟ قَالَ: " ثَمَانٍ وَخَمْسُونَ، وَلَهَا قُتِلَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ".
سفیان بن عیینہ کہتے ہیں: میں نے (خلیفہ) مہدی کو جعفر سے پوچھتے سنا: علی رضی اللہ عنہ جب شہید ہوئے تو ان کی عمر کتنی تھی؟ انہوں نے کہا: ”اٹھاون برس، اور اسی عمر میں سیدنا حسین بن علی شہید ہوئے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2772]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 99، حدیث 2785»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2772 in Urdu