🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. الحسين بن علي بن أبي طالب رضي الله عنه، يكنى أبا عبد الله ذكر مولده وصفته وهيأته رضي الله عنه وكرم الله وجهه وعن أبيه وأمه
سیدنا حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ، ان کی ولادت، صفت اور ہیئت کا ذکر، رضی اللہ عنہ و کرم اللہ وجہہ، اور ان کے والد اور والدہ کے بارے میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2837
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالْقَانِيُّ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: قَالَ حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حِينَ أَحَسَّ بِالْقَتْلِ: ائْتُونِي ثَوْبًا لَا يَرْغَبُ فِيهِ أَحَدٌ أَجْعَلْهُ تَحْتَ ثِيَابِي لَا أُجَرَّدُ. فَقِيلَ لَهُ: تُبَّانٌ؟ فَقَالَ: " لَا ؛ ذَلِكِ لِبَاسُ مَنْ ضُرِبَتْ عَلَيْهِ الذِّلَّةُ ". فَأَخَذَ ثَوْبًا فَمَزَّقَهُ، فَجَعَلَهُ تَحْتَ ثِيَابِهِ، فَلَمَّا أَنْ قُتِلَ جَرَّدُوهُ.
ابن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں: جب حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو قتل کیے جانے کا احساس ہوا تو فرمایا: ”میرے پاس ایسا کپڑا لاؤ جسے کوئی پسند نہ کرے، میں اسے اپنے کپڑوں کے نیچے پہن لوں تاکہ میں برہنہ نہ کیا جاؤں۔“ ان سے عرض کیا گیا: تبان (ران ڈھانپنے والا چھوٹا کپڑا) پہن لیں؟ تو فرمایا: ”نہیں، یہ ان لوگوں کا لباس ہے جن پر ذلت مسلط کی گئی ہو۔“ چنانچہ انہوں نے ایک کپڑا لے کر پھاڑا اور اسے اپنے کپڑوں کے نیچے پہن لیا، پھر جب وہ شہید کر دیے گئے تو انہیں برہنہ کر دیا گیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2837]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 117، حدیث 2850»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2837 in Urdu