🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. الحسين بن علي بن أبي طالب رضي الله عنه، يكنى أبا عبد الله ذكر مولده وصفته وهيأته رضي الله عنه وكرم الله وجهه وعن أبيه وأمه
سیدنا حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ، ان کی ولادت، صفت اور ہیئت کا ذکر، رضی اللہ عنہ و کرم اللہ وجہہ، اور ان کے والد اور والدہ کے بارے میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2861
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غُورَكٍ، ثَنَا أَبُو سَعِيدٍ التَّغْلِبِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَمَانٍ، عَنْ إِمَامٍ لِبَنِي سُلَيْمٍ، عَنْ أَشْيَاخٍ لَهُ غَزَوُا الرُّومَ، فَنَزَلُوا فِي كَنِيسَةٍ مِنْ كَنَائِسِهِمْ، فَقَرَءُوا فِي حَجَرٍ مَكْتُوبٍ:
أَيَرْجُو مَعْشَرٌ قَتَلُوا حُسَيْنًا شَفَاعَةَ جَدِّهِ يَوْمَ الْحِسَابِ
فَسَأَلْنَاهُمْ: مُنْذُ كَمْ بُنِيَتْ هَذِهِ الْكَنِيسَةُ؟ قَالُوا: قَبْلَ أَنْ يُبْعَثَ نَبِيُّكُمْ بِثَلَاثِمِائَةِ سَنَةٍ ".
قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ الْحَضْرَمِيُّ: وَثَنَا جَنْدَلُ بْنُ وَالِقٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ غُورَكٍ، ثُمَّ سَمِعْتُهُ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ غُورَكٍ.
بنی سلیم کے ایک امام اپنے شیوخ سے بیان کرتے ہیں: وہ روم کے خلاف جہاد کے لیے نکلے، تو ان کے ایک گرجا گھر میں اترے، وہاں انہوں نے ایک پتھر پر لکھا ہوا پڑھا:
”کیا وہ گروہ جس نے حسین کو قتل کیا، حساب کے دن اس کے نانا کی شفاعت کی امید رکھتا ہے؟“
ہم نے ان سے پوچھا: یہ گرجا کب تعمیر ہوا تھا؟ انہوں نے بتایا: تمہارے نبی کی بعثت سے تین سو سال پہلے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 2861]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 124، حدیث 2874»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2861 in Urdu