الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. صفة سعد بن مالك رضي الله عنه
سیدنا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کا حلیہ
حدیث نمبر: 296
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ هَاشِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدًا، يَقُولُ: مَا أَسْلَمَ أَحَدٌ إِلَّا فِي الْيَوْمِ الَّذِي أَسْلَمْتُ فِيهِ، وَلَقَدْ مَكَثْتُ سَبْعَةَ أَيَّامٍ وَإِنِّي لَثُلُثُ الْإِسْلَامِ ".
سعید بن مسیب کہتے ہیں: میں نے سعد رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ”کوئی شخص اسلام نہیں لایا مگر اسی دن جس دن میں اسلام لایا تھا، اور میں سات دن تک ایسا رہا کہ میں اسلام کا تیسرا حصہ (یعنی تین مسلمانوں میں سے ایک) تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 296]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 138، حدیث 298»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 296 in Urdu