الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. الشعبي عن حذيفة بن أسيد
شعبی کی سیدنا حذیفہ بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3044
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ بَيَانِ بْنِ بِشْرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ الْغِفَارِيِّ، قَالَ: كُنَّا نُضَحِّي الْأُضْحِيَّةَ الْوَاحِدَةَ، فَزَعَمُوا أَنَّمَا يَمْنَعُنَا مِنْ ذَلِكَ الشُّحُّ، فَحَمَلُونَا عَلَى تَرْكِ السُّنَّةِ بَعْدَ أَنْ عَرَفْنَاهَا ".
شعبی، حذیفہ بن اسید غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: ہم ایک ہی قربانی دیا کرتے تھے، تو لوگوں نے یہ خیال کیا کہ ہمیں اس سے بخل روکتا ہے، اور انہوں نے ہمیں سنت جاننے کے باوجود اسے چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3044]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 182، حدیث 3057»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3044 in Urdu