الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
64. حكيم بن حزام بن خويلد بن أسد بن عبد العزى بن قصي بن كلاب، يكنى أبا خالد " وأمه صفية بنت زهير بن الحارث بن أسد، وأمها سلمى بنت عبد مناف بن عبد الدار، وإسلامه يوم الفتح، وكان من المؤلفة، أعطاه النبي صلى الله عليه وسلم مائة بعير من غنائم حنين "
سیدنا حکیم بن حزام بن خویلد بن اسد بن عبدالعزیٰ بن قصی بن کلاب رضی اللہ عنہ، کنیت ابوخالد، ان کی والدہ صفیہ بنت زہیر بن حارث بن اسد تھیں، اور ان کی نانی سلمیٰ بنت عبدمناف بن عبدالدار تھیں، انہوں نے فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا، وہ مؤلفۃ القلوب میں سے تھے، نبی کریم ﷺ نے انہیں غزوہ حنین کے مالِ غنیمت میں سے سو اونٹ عطا فرمائے
حدیث نمبر: 3056
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ يَقُولُ: " حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ أَبُو خَالِدٍ ".
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: حکیم بن حزام کی کنیت ابوخالد تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3056]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 186، حدیث 3069»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3056 in Urdu