الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
66. عروة بن الزبير عن حكيم بن حزام
عروہ بن زبیر کی سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3073
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَرَأَيْتَ أُمُورًا كُنْتُ أَتَحَنَّثُ فِيهَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ مِنْ عَتَاقَةٍ وَصِلَةِ رَحِمٍ، هَلْ لِي فِيهَا مِنْ أَجْرٍ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَسْلَمْتَ عَلَى مَا سَلَفَ لَكَ مِنْ خَيْرٍ.
حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا خیال ہے ان کاموں کے بارے میں جو میں جاہلیت میں نیکی کی نیت سے کیا کرتا تھا، جیسے غلام آزاد کرنا اور صلہ رحمی؟ کیا مجھے ان پر اجر ملے گا؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنی پہلے کی نیکیوں پر اسلام لائے ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3073]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 191، حدیث 3086»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3073 in Urdu