الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
66. عروة بن الزبير عن حكيم بن حزام
عروہ بن زبیر کی سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3077
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ الطَّوِيلُ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، رُقًى كُنَّا نَسْتَرْقِي بِهَا، وَأَدْوِيَةٌ كُنَّا نَتَدَاوَى بِهَا، هَلْ تَرُدُّ مِنْ قَدَرِ اللهِ شَيْئًا؟ قَالَ: هِيَ مِنْ قَدَرِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ.
زہری، عروہ سے، وہ حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ منتر جن سے ہم دم کرواتے تھے، اور وہ دوائیں جن سے ہم علاج کرتے تھے، کیا وہ اللہ کی تقدیر میں سے کچھ ٹال سکتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ بھی اللہ عزوجل کی تقدیر ہی میں سے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3077]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 192، حدیث 3090»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3077 in Urdu