🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. حارثة ابن الربيع الأنصاري، وهو حارثة بن سراقة
سیدنا حارثہ بن ربیع انصاری رضی اللہ عنہ، اور وہ حارثہ بن سراقہ ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3223
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: هَلَكَ حَارِثَةُ يَوْمَ أُحُدٍ، أَصَابَهُ سَهْمٌ، فَأَتَتْ أُمُّهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنْ كَانَ فِي الْجَنَّةِ لَمْ أَبْكِ عَلَيْهِ، وَإِنْ كَانَ فِي النَّارِ فَسَيَرَى اللهُ مَا أَصْنَعُ. فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهَا جِنَانٌ، وَإِنَّهُ لَفِي الْفِرْدَوْسِ الْأَعْلَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: سیدنا حارثہ رضی اللہ عنہ احد کے دن فوت ہو گئے، انہیں ایک تیر لگا تھا، تو ان کی والدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر وہ جنت میں ہے تو میں اس پر نہیں روؤں گی، اور اگر جہنم میں ہے تو اللہ دیکھے گا کہ میں کیا کرتی ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ بہت سی جنتیں ہیں، اور وہ فردوس اعلیٰ میں ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3223]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 232، حدیث 3236»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3223 in Urdu