الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. أبو إسحاق عن حارثة
ابواسحاق کی سیدنا حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3236
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ رَكْعَتَيْنِ، وَمَعَ عُمَرَ رَكْعَتَيْنِ، وَمَعَ عُثْمَانَ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ.
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں دو رکعت نماز پڑھی، ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ دو رکعت، عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ دو رکعت، اور عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ چار رکعت۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3236]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 234، حدیث 3249»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3236 in Urdu