🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. الحارث بن مالك الأنصاري
سیدنا حارث بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3354
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ السَّكْسَكِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ مَرَّ بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ: كَيْفَ أَصْبَحْتَ يَا حَارِثُ؟ قَالَ: أَصْبَحْتُ مُؤْمِنًا حَقًّا. فَقَالَ: " انْظُرْ مَا تَقُولُ؟ فَإِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ حَقِيقَةً، فَمَا حَقِيقَةُ إِيمَانِكَ؟ " فَقَالَ: قَدْ عَزَفَتْ نَفْسِي عَنِ الدُّنْيَا، وَأَسْهَرْتُ لِذَلِكَ لَيْلِي، أَظْمَأْتُ نَهَارِي، وَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى عَرْشِ رَبِّي بَارِزًا، وَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى أَهْلِ الْجَنَّةِ يَتَزَاوَرُونَ فِيهَا، وَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى أَهْلِ النَّارِ يَتَضَاغَوْنَ فِيهَا. فَقَالَ: " يَا حَارِثُ عَرَفْتَ فَالْزَمْ " ثَلَاثًا.
في طبعة مكتبة ابن تيمية: (واطمأن) والمثبت من النسخ الخطية وينظر ما في مصادر التخريج.
سیدنا حارث بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے حارث! تم نے کیسی صبح کی؟“ انہوں نے کہا: میں نے سچے مومن کی حیثیت سے صبح کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دیکھو کیا کہہ رہے ہو؟ ہر چیز کی ایک حقیقت ہوتی ہے، تو تمہارے ایمان کی حقیقت کیا ہے؟“ انہوں نے کہا: میرا دل دنیا سے اچاٹ ہو گیا ہے، اسی وجہ سے میں نے راتوں کو جاگنا اور دنوں کو پرسکون گزارنا اختیار کر لیا ہے، اور گویا میں اپنے رب کے عرش کو ظاہر دیکھ رہا ہوں، اور گویا میں جنتیوں کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ آپس میں ایک دوسرے کی ملاقات کو جا رہے ہیں، اور گویا میں جہنمیوں کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ اس میں چیخ و پکار کر رہے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے حارث! تم نے پہچان لیا تو اس پر قائم رہو“، تین بار یہی فرمایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3354]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 266، حدیث 3367»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3354 in Urdu