الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
146. الحارث بن الحارث بن قيس القرشي ثم السهمي " قتل يوم أجنادين "
سیدنا حارث بن حارث بن قیس قرشی سہمی رضی اللہ عنہ، یوم اجنادین میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 3362
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ أَجْنَادِينَ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ: الْحَارِثُ بْنُ أَبِي قَارِبٍ ".
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ اجنادین کے دن شہید ہونے والوں میں سے قریش، پھر بنو سہم کے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن ابی قارب (شہید ہوئے)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3362]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 269، حدیث 3375»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3362 in Urdu