الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
149. الحارث بن الصمة الأنصاري، بدري " قتل يوم بئر معونة "
سیدنا حارث بن صمہ انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی، بئرِ معونہ کے دن شہید ہوئے
حدیث نمبر: 3367
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ النَّجَّارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ مَبْذُولٍ: الْحَارِثُ بْنُ الصِّمَّةِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَامِرٍ ".
عروہ رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو عامر بن مالک بن نجار میں سے، پھر بنو عامر بن مبذول میں سے نام بتاتے ہوئے کہتے ہیں: حارث بن صمہ بن عبید بن عامر (شریک تھے)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3367]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 270، حدیث 3380»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3367 in Urdu