الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. سن سعيد بن زيد، ووفاته رضي الله عنه
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
حدیث نمبر: 342
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ، قَالَ: بَعَثَ مُعَاوِيَةُ إِلَى مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ بِالْمَدِينَةِ لِيُبَايِعَ لِابْنِهِ يَزِيدَ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ: مَا يَحْبِسُكَ؟ قَالَ: حَتَّى يَجِيءَ سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ فَيُبَايِعَ، فَإِنَّهُ أَنْبَلُ أَهْلِ الْبَلَدِ، فَإِذَا بَايَعَ بَايَعَ النَّاسُ ".
محارب بن دثار، سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: معاویہ رضی اللہ عنہ نے مدینہ میں مروان بن حکم کی طرف پیغام بھیجا کہ ان (معاویہ) کے بیٹے یزید کے لیے بیعت لی جائے۔ تو اہل شام میں سے ایک آدمی نے کہا: تمہیں کیا چیز روک رہی ہے؟ اس نے کہا: یہاں تک کہ سعید بن زید آئیں اور بیعت کریں، کیونکہ وہ شہر کے سب سے معزز آدمی ہیں، جب وہ بیعت کریں گے تو لوگ بھی بیعت کر لیں گے۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 342]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 150، حدیث 345»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 342 in Urdu