🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
184. حنظلة بن الربيع الأسيدي الكاتب
سیدنا حنظلہ بن ربیع اسیدی رضی اللہ عنہ، کاتب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3476
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، ثَنَا الْمُرَقِّعُ بْنُ صَيْفِيٍّ، عَنْ حَنْظَلَةَ الْكَاتِبِ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَرَرْنَا بِامْرَأَةٍ قَدْ قُتِلَتْ لَهَا خَلْقٌ وَالنَّاسُ عَلَيْهَا، فَفَرَّجُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا كَانَتْ هَذِهِ لِتُقَاتِلَ، ثُمَّ قَالَ: اذْهَبْ فَالْحَقْ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ فَقُلْ: لَا تَقْتُلْ ذُرِّيَّةً وَلَا عَسِيفًا.
سیدنا حنظلہ کاتب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غزوے میں تھے، ہمارا گزر ایک قتل کی گئی عورت کے پاس سے ہوا جس کے گرد لوگ جمع تھے، لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے راستہ چھوڑ دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ لڑنے والوں میں سے نہیں تھی۔“ پھر فرمایا: ”جاؤ، خالد بن ولید کو جا کر ملو اور کہو: نہ کسی بچے کو قتل کرے اور نہ کسی مزدور کو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3476]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 10، حدیث 3489»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3476 in Urdu