الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
187. حبشي بن جنادة السلولي
سیدنا حبشی بن جنادہ سلولی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 3498
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ، ثَنَا أَبُو غَسَّانَ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ (ح) وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ، وَيَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، قَالُوا: ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: عَلِيٌّ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ وَلَا يُؤَدِّي عَنِّي إِلَّا أَنَا وَعَلِيٌّ زَادَ اِبْنُ أَبِي شَيْبَةَ فِي حَدِيثِهِ قَالَ شَرِيكٌ: قُلْتُ: يَا أَبَا إِسْحَاقَ رَأَيْتَهُ؟ فَقَالَ: وَقَفَ عَلَيْنَا فِي مَجْلِسِنَا فَحَدَّثَنَا بِهِ.
سیدنا حبشی بن جنادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں، اور میری طرف سے میرا پیغام میرے اور علی کے سوا کوئی ادا نہیں کر سکتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابوبکر بن ابی شیبہ نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا کہ شریک نے کہا: میں نے راوی ابواسحاق سے پوچھا: اے ابواسحاق! کیا آپ نے انہیں (حبشی کو) دیکھا تھا؟ تو انہوں نے کہا: وہ ہماری مجلس میں ہمارے پاس آ کر کھڑے ہوئے اور یہ حدیث ہمیں بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3498]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 16، حدیث 3511»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3498 in Urdu