الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. سن أبي بكر وخطبته، ووفاته رضي الله عنه
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عمر، خطبہ اور وفات
حدیث نمبر: 35
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، ثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: تُوُفِّيَ أَبُو بَكْرٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ سَنَةً، وَوَلِيَ أَبُو بَكْرٍ سَنَتَيْنِ، وَدُفِنَ لَيْلًا، وَصَلَّى عَلَيْهِ عُمَرُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - ".
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: ”ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات تریسٹھ برس کی عمر میں ہوئی، وہ دو سال خلیفہ رہے، انہیں رات کے وقت دفن کیا گیا، اور عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 35]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 59، حدیث 35»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 35 in Urdu