الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. عطاء بن يسار، عن خزيمة
عطاء بن یسار کی سیدنا خزیمہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3731
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ الْكَرْمَانِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، ثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، وَسَعْدُ بْنُ مَالِكٍ، وَخُزَيْمَةُ بْنُ ثَابِتٍ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ هَذَا الْوَجَعَ رِجْسٌ وَبَقِيَّةُ عَذَابٍ عُذِّبَ فِيهِ قَوْمٌ قَبْلَكُمْ فَإِذَا كَانَ بِأَرْضٍ فَلَا تَدْخُلُوهَا، وَإِذَا كَانَ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَدْنُوا مِنْهُ - يَعْنِي الطَّاعُونَ -.
سیدنا اسامہ بن زید، سیدنا سعد بن مالک اور سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بیماری (یعنی طاعون) ایک گندگی اور اس باقی ماندہ سزا میں سے ہے جس سے تم سے پہلے ایک قوم کو عذاب دیا گیا تھا، سو جب یہ کسی سرزمین میں ہو تو وہاں مت جاؤ، اور جب یہ کسی سرزمین میں ہو اور تم وہاں ہو تو اس کے قریب مت جاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3731]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 91، حدیث 3746»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3731 in Urdu