🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. خالد بن زيد بن كليب أبو أيوب الأنصاري بدري
سیدنا خالد بن زید بن کلیب، ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3832
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي ظِبْيَانَ، قَالَ: غَزَا أَبُو أَيُّوبَ الرُّومَ فَمَرِضَ، فَلَمَّا حُضِرَ قَالَ: إِذَا أَنَا مُتُّ فَاحْمِلُونِي، وَإِذَا صَافَفْتُمُ الْعَدُوَّ فَاحْمِلُونِي تَحْتَ أَقْدَامِكُمْ.
ابوظبیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابوایوب رضی اللہ عنہ نے روم میں جہاد کیا اور بیمار پڑ گئے، جب موت قریب آئی تو فرمایا: ”جب میں مر جاؤں تو مجھے اٹھا کر لے جانا، اور جب تم دشمن کے مقابل صف باندھو تو مجھے اپنے قدموں کے نیچے (دفن کر دینا)۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3832]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 118، حدیث 3847»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3832 in Urdu