🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. عبادة بن عمير بن عبادة بن عوف، عن أبي أيوب
عبادہ بن عمیر بن عبادہ بن عوف کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3907
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ عُمَيْرِ بْنِ عُبَادَةَ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: قَالَ لِي أَبُو أَيُّوبَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا أَبَا أَيُّوبَ أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى صَدَقَةٍ يُحِبُّهَا اللهُ وَرَسُولُهُ؟ تُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ إِذَا تَبَاغَضُوا وَتَفَاسَدُوا.
عبادہ بن عمیر بن عبادہ بن عوف رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابوایوب رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے ابوایوب! کیا میں تمہیں ایسے صدقے کی رہنمائی نہ کروں جسے اللہ اور اس کا رسول پسند کرتے ہیں؟ جب لوگ ایک دوسرے سے بغض رکھیں اور بگڑ جائیں تو ان کے درمیان صلح کرا دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3907]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 138، حدیث 3922»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3907 in Urdu