الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
92. سفيان بن وهب الخولاني له صحبة، عن أبي أيوب
سفیان بن وہب خولانی رضی اللہ عنہ (جو خود بھی صحابی ہیں) کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3982
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لِلرَّجُلِ مِنَ امْرَأَتِهِ كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا الْفَرْجَ - يَعْنِي وَهِيَ حَائِضٌ - قَالَ: يَبِيتَانِ فِي لِحَافٍ وَاحِدٍ، يَعْنِي الْحَائِضَ إِذَا كَانَ عَلَى الْفَرْجِ ثَوْبٌ"
حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مرد کے لیے اپنی بیوی سے شرمگاہ کے سوا سب کچھ جائز ہے - یعنی جب وہ حائضہ ہو - فرمایا: دونوں ایک ہی لحاف میں سو سکتے ہیں، یعنی حائضہ اگر اس کی شرمگاہ پر کپڑا ہو۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3982]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 157، حدیث 3997»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3982 in Urdu