الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. وما أسند أسامة بن زيد رضي الله عنه
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 403
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثَنَا مُحَاضِرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " دَخَلَ الْبَيْتَ فَمَشَى حَتَّى تَوَسَّطَ، فَدَنَا إِلَى الْحَائِطِ، وَدَخَلَ بَيْنَ أُسَامَةَ وَبِلَالٍ الْحَدِيثَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (کعبہ کے) گھر میں داخل ہوئے اور چل کر بیچ میں پہنچے، پھر دیوار کے قریب ہوئے اور سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے درمیان کھڑے ہوئے۔ (راوی نے آگے) پوری حدیث بیان کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 403]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 166، حدیث 406»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 403 in Urdu