🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. جبير بن نفير، عن أبي أيوب
جبیر بن نفیر کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4076
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، أَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ الْأَنْصَارَ اقْتَرَعُوا مَنَازِلَهُمْ، أَيُّهُمْ يُؤْوِي رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَرَعَهُمْ أَبُو أَيُّوبَ، فَأَوَى إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُهْدِيَ إِلَيْهِ طَعَامٌ أَصَابَ مِنْهُ، ثُمَّ بَعَثَ بِهِ إِلَيْنَا.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار نے اپنے گھروں کے بارے میں قرعہ اندازی کی کہ ان میں سے کون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میزبانی کرے، تو قرعہ ابوایوب رضی اللہ عنہ کے نام نکلا، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ہاں ٹھہرے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول یہ تھا کہ جب آپ کو کوئی کھانا ہدیہ کیا جاتا تو آپ اس میں سے کچھ تناول فرماتے، پھر باقی ہمارے پاس بھیج دیتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 4076]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 186، حدیث 4091»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4076 in Urdu