🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. ذكوان بن عبد قيس الأنصاري بدري استشهد يوم أحد
سیدنا ذکوان بن عبدقیس انصاری بدری رضی اللہ عنہ، جو غزوہ احد کے دن شہید ہوئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4204
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ ذَكْوَانُ بْنُ عَبْدِ قَيْسِ بْنِ خَلْدَةَ، وَكَانَ خَرَجَ مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ مُهَاجِرًا إِلَى اللهِ وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًا.
عروہ بیان کرتے ہیں: انصار میں سے، پھر بنو زریق میں سے، جنہوں نے عقبہ کی بیعت میں شرکت کی، ان میں ذکوان بن عبدقیس بن خلدہ بھی شامل تھے، وہ مدینہ سے مکہ کی طرف اللہ کی راہ میں ہجرت کر کے نکلے تھے، اور بدر میں بھی شریک ہوئے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الذال/حدیث: 4204]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 232، حدیث 4219»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4204 in Urdu