الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. عبد الله بن عمر، عن رافع
عبداللہ بن عمر کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4233
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: مَا كُنَّا نَكْرَهُ الْمُزَارَعَةَ حَتَّى سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُزَارَعَةِ.
عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے سنا: ہم مزارعت کو ناپسند نہیں سمجھتے تھے یہاں تک کہ میں نے رافع بن خدیج کو یہ کہتے سنا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزارعت سے منع فرمایا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4233]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 240، حدیث 4248»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4233 in Urdu