الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. سالم بن عبد الله بن عمر، عن رافع بن خديج
سالم بن عبداللہ بن عمر کی سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4251
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ طَاهِرِ بْنِ حَرْمَلَةَ بْنِ يَحْيَى، ثَنَا جَدِّي، ثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى الْخَوْلَانِيُّ، حَدَّثَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمٌ، أَنَّ أَبَاهُ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ حَتَّى بَلَغَهُ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ.
ابن شہاب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: مجھے سالم رحمہ اللہ نے بتایا کہ ان کے والد (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما) ایسا (زمین کرائے پر دینا) کیا کرتے تھے یہاں تک کہ انہیں معلوم ہوا کہ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4251]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 244، حدیث 4266»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4251 in Urdu