الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. حنظلة بن قيس، عن رافع
حنظلہ بن قیس کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4316
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّيُّ، ثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ رَبِيعَةَ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ عَنْ كَرْيِ الْأَرْضِ الْبَيْضَاءِ بِالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ؟ فَقَالَ: لَا بَأْسَ، إِنَّمَا نَهَاهُمْ عَنِ الْأَرْمَاثِ.
حنظلہ بن قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے بنجر (بے درخت) زمین کو سونے اور چاندی کے عوض کرایہ پر دینے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: ”کوئی حرج نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں صرف ’ارماث‘ (پیداوار کی شراکت کے ایک طریقے) سے منع فرمایا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4316]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 259، حدیث 4331»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4316 in Urdu