🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. عباية بن رفاعة بن رافع بن خديج، عن جده رافع
عبایہ بن رفاعہ بن رافع بن خدیج کی اپنے دادا سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4392
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثَنَا حُصَيْنُ بْنُ نُمَيْرٍ، ثَنَا أَبُو بَلْجٍ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: مَاتَ أَبِي وَتَرَكَ أَرْضًا وَتَرَكَ جَارِيَةً وَغُلَامًا حَجَّامًا وَنَاضِحًا، فَأَتَوْا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ: ازْرَعُوهَا أَوِ امْنَحُوهَا وَنَهَاهُمْ عَنْ كَسْبِ الْأَمَةِ وَقَالَ: أَعْلِفُوا كَسْبَ الْحَجَّامِ النَّاضِحَ.
عبایہ بن رفاعہ رحمہ اللہ اپنے والد (رفاعہ) سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میرے والد (سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ) کی وفات ہوئی اور انہوں نے زمین، ایک لونڈی، ایک پچھنا لگانے والا غلام اور ایک پانی ڈھونے والا اونٹ چھوڑا، تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس بارے میں آئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں زمین کے بارے میں فرمایا: ”اسے کاشت کرو یا کسی کو عطیہ دے دو“، اور انہیں لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا اور فرمایا: ”پچھنا لگانے والے کی کمائی پانی ڈھونے والے اونٹ کو کھلاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4392]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 275، حدیث 4407»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4392 in Urdu