الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. باب في الصرف
بیع صرف کا بیان
حدیث نمبر: 440
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّهُ قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمَا -: أَصَحِبْتَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَا لَمْ أَصْحَبْهُ؟ أَنَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ مِثْلًا بِمِثْلٍ، وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ مِثْلًا بِمِثْلٍ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنِي أُسَامَةُ: " أَنَّ ذَلِكَ كَانَ نَسَأً.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: کیا تم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ صحبت پائی ہے جو میں نے نہیں پائی؟ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”سونا سونے کے بدلے برابر برابر، اور چاندی چاندی کے بدلے برابر برابر۔“ تو ابن عباس نے فرمایا: مجھے سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ ”یہ (حکم) ادھار (کی صورت) میں تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 440]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 174، حدیث 443»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 440 in Urdu