🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. زيد بن حارثة بن شراحيل بن كعب بن عبد العزى بن يزيد بن امرئ القيس الكلبي مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم " استشهد يوم مؤتة في سنة ثمان "
سیدنا زید بن حارثہ بن شراحیل بن کعب بن عبدالعزیٰ بن یزید بن امرئ القیس کلبی رضی اللہ عنہ، رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام، جنگ موتہ میں سن آٹھ ہجری میں شہید ہوئے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4639
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعْثًا إِلَى مُؤْتَةَ فِي جُمَادَى الْأُولَى مِنْ سَنَةِ ثَمَانٍ، وَاسْتَعْمَلَ زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ، وَقَالَ لَهُمْ: إِنْ أُصِيبَ زَيْدٌ فَجَعْفَرُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ عَلَى النَّاسِ، فَإِنْ أُصِيبَ جَعْفَرٌ فَعَبْدُ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ عَلَى النَّاسِ.
عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سن آٹھ ہجری کے جمادی الاولیٰ میں موتہ کی طرف ایک لشکر بھیجا، اور زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کو اس کا امیر مقرر کیا، اور فرمایا: ”اگر زید مارے جائیں تو جعفر بن ابی طالب لوگوں کے امیر ہوں گے، اور اگر جعفر مارے جائیں تو عبداللہ بن رواحہ لوگوں کے امیر ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4639]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 84، حدیث 4655»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4639 in Urdu