الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. زيد بن سهل أبو سهل أبو طلحة الأنصاري عقبي بدري نقيب
سیدنا زید بن سہل ابوسہل ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ اور بدر میں شریک، نقیب
حدیث نمبر: 4656
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، أَبُو طَلْحَةَ زَيْدُ بْنُ سَهْلٍ، مِنْ بَنِي النَّجَّارِ، وَشَهِدَ بَدْرًا.
ابن شہاب زہری بیان کرتے ہیں کہ بیعتِ عقبہ میں شریک ہونے والے انصار میں سے ابوطلحہ زید بن سہل رضی اللہ عنہ تھے، جو بنو نجار سے تھے، اور بدر میں بھی شریک ہوئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4656]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 90، حدیث 4672»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4656 in Urdu